Academy_Header.jpg
Academy_Header.jpg

Urdu Training


SCROLL DOWN

Urdu Training


الونگ سایئڈرز اکیڈمی (Alongsiders Academy) میں خوش آمدید

(Alongsiders Academy) الونگ سایئڈرزاکیڈمی ایک آن لائن کورس ہے جو کہ اس طریقے سے تیار کیا گیا ہے کہ  آپکو خود کی  الونگ سایئڈرز شاگردیت کی تحریک  شروع کرنے کے لیے وہ سب کچھ سکھا ئے گا جو آپکو جاننے کے ضرورت ہے۔  اسے مکمل کرنے کیلئے 12  ماڈیولز موجود ہیں - ہر ماڈیول میں ویڈیو ٹیچنگ، ایک چھوٹی سی بائبل سٹڈی ( اس کا مطالعہ) اور سوالات ہیں جن سے آپ مسائل کے بارے میں سوچ سکیں گے - ہر ماڈیول کو اسی طرح ڈیزائن کیا ہے کہ اسے پورا کرنے میں تقریباً ایک گھنٹہ لگے گا، لیکن آپ جتنا وقت چاہیں لے سکتے ہیں - اگر آپ اگلے سمسٹر میں پڑھنے کیلئے درخواست دینا چاہتے ہیں تو پھر یہ ویڈیو دیکھیں اور پھر نچلا بٹن  دبائیں۔